Pakistan

نوازشریف نے آئین و قانون کے خلاف علم بغاوت بلند کردیا ہے۔ شیخ رشید
Posted in: قومی خبریں

راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہےکہ نوازشریف نے آئین و قانون کے خلاف علم بغاوت بلند کردیا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ نوازشریف نے آئین و قانون کے خلاف علم بغاوت بلند کردیا ہے، ملکی حالات خراب ہونے جارہے ہیں جس کی […]

Read More

Community News

اوور سیز کنونشن میں شبیر کوٹلہ کا خصوصی تذکرہ اور اظہار تشکر
Posted in: تارکین وطن

بارسلونا(ہم وطن نیوز)معروف بزنس مین اور سماجی شخصیت چوہدری امانت حسین مہر کی جانب سیاوورسیز پاکستانیز کمیشن کے عہدیدران کمشنر افضال بھٹی اور وائس چیئرمین خالد شاہین بٹ کے اعزاز میں پروگرام میں ممبر پنجاب اسمبلی چوہدری شبیر کوٹلہ کا خصوصی تذکرہ ہوا۔تفصیلات کے مطابق معروف بزنس مین اور سماجی شخصیت چوہدری امانت حسین مہر کی […]

Read More

Sports News

ڈسپلن کی خلاف ورزی پر اب سخت ایکشن لیا جائے گا، نجم سیٹھی
Posted in: کھیل اور کھلاڑی

لاہور: چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے کھلاڑیوں کو خبردار کردیا ہے کہ ڈسپلن کی خلاف ورزی کرنے والے کھلاڑی کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا اور یہ نہیں دیکھا جائے گا کہ وہ کتنا باصلاحیت ہے۔ لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیرمین نجم سیٹھی نے کہا […]

Read More

Health

شہد کی مکھیوں کی رائل جیلی زخم کو تیزی سے بھرنے میں معاون
Posted in: صحت

سلوواکیہ: ہزاروں سال سے استعمال کئے جانے والے شہد کے اب بھی وہ خواص سامنے آرہے ہیں جو ہمیں حیران کر دینے کے لیے کافی ہیں۔ اب سائنسدانوں نے کہا ہے کہ شہد کی مکھیوں کی جانب سے بنائی جانے والی رائل جیلی زخموں کو مندمل کرنے اور جلد کے نئے خلیات پیدا کرنے میں […]

Read More

World

مصر میں ’رپورٹرز ود آؤٹ بارڈرز‘ کی ويب سائٹ پر پابندی عائد
Posted in: بین الاقوامی

مصری حکومت نے ذرائع ابلاغ پر نظر رکھنے والے بین الاقوامی گروپ ’رپورٹرز ود آؤٹ بارڈرز‘ کی ويب سائٹ پر اپنے ملک میں پابندی عائد کر دی ہے۔ قاہرہ حکومت کی طرف سے تاحال اس پيش رفت کی کوئی وجہ بيان نہیں کی گئی ہے، جبکہ فرانسيسی دارالحکومت پيرس سے آج جاری کردہ اس گروپ […]

Read More

Showbiz News

پاکستان شوبز انڈسٹری کے ڈاکٹر
Posted in: شوبز

کراچی: پاکستان شوبز کے چند دمکتے ستارے ایسے بھی ہیں جن کے پاس ڈگری تو میڈیکل کی ہے لیکن تجربہ اداکاری، ماڈلنگ، گلو کاری کا ہے اور یہ اپنے فن میں طاق ہیں، ایسے ہی کچھ نام جن کے بارے میں جان کر آپ کو خوشگوار حیرت ہوگی۔ نادیہ حسین : دلکش اور سدا بہار […]

Read More

Weird News

معذور شخص نے پہاڑ کا سینہ چیر کر سڑک بنا دی
Posted in: دلچسپ

کیرالہ: بھارتی ریاست کیرالہ میں ایک شخص کے راستے میں ایک پہاڑی حائل تھی لیکن اس نے اپنے عزم وہمت سے تین سال تک مسلسل محنت کے بعد اس میں سے ایک سڑک نکال لی۔ اس ساری کہانی کا سب سے اہم پہلو یہ ہے کہ یہ کام تنِ تنہا ایک معذور شخص نے کیا […]

Read More

Social Media

Subscribe for Top News